ETV Bharat / bharat

Groom Reached Polling Station With Bride دہلی میں منڈپ سے سیدھا پولنگ اسٹیشن پہنچے دولہا اور دلہن

author img

By

Published : Dec 4, 2022, 4:16 PM IST

منڈپ سے سیدھا پولنگ اسٹیشن پہنچے دولہا اور دلہن سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ دراصل براڑی اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ اپنے گھر جانے سے پہلے ووٹ ڈالنے پہنچے۔ وہ شادی کے منڈپ سے سیدھے پولنگ بوتھ پہنچ گئے۔ Delhi MCD Elections 2022

دہلی میں منڈپ سے سیدھا پولنگ اسٹیشن پہنچے دولہا اور دلہن

دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ لوگ صبح سے ہی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ لوگ صبح سویرے اٹھ کر ووٹ ڈال رہے ہیں لیکن منڈپ سے سیدھا پولنگ اسٹیشن پہنچے دولہا اور دلہن سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ دراصل براڑی اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ اپنی رہائش گاہ جانے سے پہلے ووٹ ڈالنے پہنچے۔ وہ شادی کے منڈپ سے سیدھے پولنگ بوتھ پہنچ گئے۔ groom reached polling station with bride

دراصل اتر پردیش کے بجنور میں سدھیر رانا نام کے شخص کی کل رات شادی ہوئی، جس کے بعد وہ شادی کر کے اپنی اہلیہ کے ساتھ براہ راست پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ سدھیر رانا کا گھر بُراڑی اسمبلی حلقہ میں ہے۔ وہ نہ پہلے گھر گئے، نہ انہوں نے کپڑا بدلا۔ سدھیر منڈپ سے سیدھے پولنگ بوتھ پہنچے۔ وہاں وہ اپنا ووٹ ڈالنے والے پہلے شخص تھے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری کا فرض ہے۔ یہ بھی دوسرے کاموں کی طرح ہمارے لیے ضروری ہے۔ جمہوریت میں ووٹ دینا اپنی آواز بلند کرنے کے مترادف ہے۔ ہم آواز نہیں اٹھائیں گے تو حکومت سے سوال کیسے کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: MCD Election 2022 شاہین باغ میں پولنگ بوتھ پر ووٹرز کی بھیڑ

بتا دیں کہ دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات کے دن الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک بڑا گڑبڑ سامنے آیا ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر انیل چودھری جب ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچے تو ووٹر لسٹ میں ان کا نام ہی نہیں ملا۔ جس کی وجہ سے وہ ووٹ نہیں دے سکے۔ انہوں نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔State Congress President Anil Chaudhary could not vote

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.