ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا ویکسین کی قیمت 250 روپے - Covid vaccine 2nd rollout

عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے والی کووڈ ویکسین قیمت حکومت ہند کی جانب فی خوراک 250 روپئے مقرر کی گئی ہے۔

بھارت  میں  کووڈ ویکسین کی قیمت مقرر
بھارت میں کووڈ ویکسین کی قیمت مقرر
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 11:07 AM IST

وہ لوگ جو کووڈ ویکسین لینا چاہتے ہیں انہیں پہلے اندراج کروانا ہوگا۔ تاہم ایک موبائل نمبر پر صرف 4 افراد رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

بھارتی حکومت نے ایک خوراک کے لیے ویکسین کی قیمت 250 روپے مقرر کردی ہے جو نجی ہسپتالوں میں بھی موجود ہوگی۔

وہ افراد جن کی عمر 45 اور 60 سال سے زائد ہے، اس دو کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

خوراک دینے کا کام آئندہ یکم مارچ 2021 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

حکومت کی جانب سے کووڈ ویکسین 10 ہزار ہسپتالوں کو مہیا کرائی گئی ہے، اس کے علاوہ آیوش مان بھارت کے 687 ہسپتالوں میں بھی یہ دستیاب ہوں گی۔

کووڈ ویکسین کی قیمت مقر کرنے کا فیصلہ مرکزی وزارت صحت نے اعلیٰ عہدیداروں سے گفت وشنید کے بعد کیا ہے۔

خیال رہے کہ کووڈ ویکیسن دینے کا پہلا مرحلہ گذشتہ ماہ 16 جنوری 2021 کو شروع ہوا تھا، اب دوسرا مرحلہ یکم مارچ 2021 سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.