ETV Bharat / bharat

اب پرائیویٹ بینک بھی کرسکیں گے سرکاری کام کاج - بہتر خدمات و سہولیات

مالیاتی خدمات کے محکمے نے بتایا کہ پرائیویٹ بینک اب سرکاری بینکوں کے ساتھ ملک کی ترقی میں برابر کے شریک بنیں گے۔ پرائیویٹ بینکوں پر سرکاری کاروبار پر عائد روک ہٹا دی گئی ہے۔ صارفین کو بہتر خدمات و سہولیات ملیں گی۔

اب پرائیویٹ بینک بھی کرسکیں گے سرکاری کام کاج

author img

By

Published : Feb 24, 2021, 10:42 PM IST

حکومت نے پرائیویٹ بینکوں کے سرکاری کام کاج کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی ہے، جس سے اب وہ بھی سرکاری لین دین کر سکیں گے۔ اس سلسلے میں مالیاتی خدمات کے محکمے نے بدھ کو بتایا کہ اس فیصلے سے ریزرو بینک آف انڈیا کو جلد ہی آگاہ کرادیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ بینک اب سرکاری بینکوں کے ساتھ ملک کی ترقی میں برابر کے شریک بنیں گے۔ پرائیویٹ بینکوں پر سرکاری کاروبار پر عائد روک ہٹا دی گئی ہے۔ صارفین کو بہتر خدمات و سہولیات ملیں گی۔ پرائیویٹ بینک بھی حکومت کی سماجی اور مالی شمولیت کی اسکیمز میں شراکت دار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی فسادات: ایک برس بعد بھی مظلومین انصاف و معاوضہ سے محروم

انہوں نے بتایا کہ ابھی پرائیویٹ بینکوں کو محدود سرکاری کام کاج کرنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن اب وہ ہر طرح کے سرکاری کام کاج کرسکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.