ETV Bharat / bharat

Mayawati On Free Ration Distribution حکومت مفت راشن تقسیم اسکیم بند نہ کرے - پردھان منتری غریب کلیان یوجنا

مایاوتی نے مرکزی حکومت کو مہنگائی کا حوالہ دے کر کورونا بحران میں شروع کی گئی پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت غریبوں کو ملنے والے مفت راشن کو بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں نے اس اسکیم کو تین مہینے کے لئے بڑھا کر اس کی میعاد ستمبر تک کردیا تھا۔ Mayawati On Free Ration Distribution

حکومت مفت راشن تقسیم اسکیم بند نہ کرے
حکومت مفت راشن تقسیم اسکیم بند نہ کرے
author img

By

Published : Sep 11, 2022, 4:35 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مرکزی حکومت کو مہنگائی کا حوالہ دے کر کورونا بحران میں شروع کی گئی پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت غریبوں کو ملنے والے مفت راشن کو بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مایاوتی نے اتوار کوکہا کہ اگر مفت راشن کی تقسیم کو بند کیا گیا تو یہ غریبوں کے تئیں ناانصافی ہوگی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا، ملک کی بڑی آبادی زبردست مہنگائی، غریبی، بے روزگاری وغیرہ کے مسائل سے آج بھی تقریبا ویسی ہی دکھ و پریشان ہے جیسے کورونا بحران سے ہی جھیلنے کو مجبور ہے۔ لہذا پی ایم کلیان ان یوجنا کے تحت ملنے والا مفت راشن بند کر کے ان کے منھ کا نوالہ چھیننا غیر مناسب و مبنی بر انصاف نہ ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں نے اس اسکیم کو تین مہینے کے لئے بڑھا کر اس کی میعاد ستمبر تک کردیا تھا۔ تمام ریاستی حکومتیں اس اسکیم کو مزید آگے بڑھانے کا مرکزی حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہیں۔مایاوتی نے ایک دیگر ٹوئٹ میں لکھا، یہی اہم وجہ ہے کہ مختلف ریاستوں کی حکومتیں اس ان اسکیم کو ستمبر مہینے کے بعد آگے اور بھی وقت تک جاری رکھنے کا دباؤ مرکزی حکومت پر بنارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس پی کا مطالبہ ہے کہ ویسے بھی مرکزی حکومت کو، وسیع پیمانے پر مفاد عامہ کے پیش نظر، اس پر مکمل و ہمدردانہ دھیان ضرور دینا چاہے۔

یہ بھی پڑھیں: پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت 198 لاکھ ٹن اناج مختص

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.