ETV Bharat / bharat

مزدوروں کی صحت، سلامتی اور فلاح کے لیے حکومت پرعزم: گنگوار - safety and welfare of workers: Gangwar

سنتوش کمار گنگوار نے جمعہ کو یہاں کورونا وبا کے دوران مزدوروں اور ان کے کنبوں کے ارکان کی فلاحی اسکیموں اور پروگراموں کا کتابچہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کوشش، یہ یقینی بنانا ہے کہ سہولیات ان لوگوں تک پہنچیں جن کے لیے یہ تیار کی گئی ہیں۔

مزدوروں کی صحت، سلامتی اور فلاح کے لئے حکومت پرعزم: گنگوار

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 9:48 PM IST

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر سنتوش کمار گنگوار نے مزدوروں کے صحت، سلامتی اور فلاح و بہبود کے لئے حکومت کو عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسکیموں اور پروگراموں کو ان کے مستحق افراد تک پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مسٹر گنگوار نے جمعہ کو یہاں کورونا وبا کے دوران مزدوروں اور ان کے کنبوں کے ارکان کی فلاحی اسکیموں اور پروگراموں کا کتابچہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کوشش، یہ یقینی بنانا ہے کہ سہولیات ان لوگوں تک پہنچیں جن کے لئے یہ تیار کی گئی ہیں۔

مزدوروں کی صحت، سلامتی اور فلاح کے لئے حکومت پرعزم: گنگوار
مزدوروں کی صحت، سلامتی اور فلاح کے لئے حکومت پرعزم: گنگوار

انہوں نے کہا کہ حکومت وبا کی صورتحال سے واقف ہے اور اس چیلنج کے وقت میں مشکلات سے بچانے کے ساتھ ساتھ محنت کشوں اور ان کنے کنبوں کے ارکان کی صحت اور زندگی کی حفاظت کے لئے لچکدار اور جوابدہ رخ اختیار کیا جارہا ہے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت نے مزدوروں کے لئے سماجی سلامتی میں توسیع کی ہے۔ ملازمین ریاستی بیمہ کارپوریشن (ای ایس آئی سی) اور ای پی ایف او اسکیموں کے تحت اب مزید نرمی کی گئی ہے۔ اس کا مقصد کورونا وبا کے انفیکشن اور اموات کے سبب اپنے کنبوں کے ارکان کی صحت اور زندگی کے بارے میں محنت کشوں کے خوف اور تشویشات کو دور کرنا ہے۔
یو این آئی۔ این

For All Latest Updates

TAGGED:

gangwar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.