ETV Bharat / bharat

global wind day: گلوبل ونڈ ڈے کیوں منایا جاتا ہے؟

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 2:10 PM IST

انسانی زندگی کا انحصار ہوا اور پانی پر ہی ہوتا ہے، اس کے بعد ہی روٹی، کپڑا اور مکان کا نمبر آتا ہے۔ ہوا کے بغیر انسانی زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ ایسے میں بہتر ہوا ہونا ہماری زندگی کا لازمی جز ہے۔ اسی لیے ہوا کے تئیں عوام میں بیداری لانے کے لیے گلوبل ونڈ ڈے global wind day منایا جاتا ہے اور یہ دن 15 جون کو ہوا کی اہمیت و افادیت کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے ہوتا ہے۔

global wind day
گلوبل ونڈ ڈے

آج کے اس جدید دور میں پوری دنیا میں 'گلوبل وارمنگ' کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ان حالات میں گلوبل ونڈ ڈے کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے تاکہ ہوا کے تئیں لوگوں کو بیدار کیا جا سکے اور ہوا کی آلودگی میں کمی لائی جا سکے جس سے انسانی زندگی کو خطرہ لاحق نہیں ہو۔

دیکھیں ویڈیو

15 جون کو گلوبل ونڈ ڈے global wind day منانے کا مقصد ونڈ پاور کی توانائی اور اس کے استعمال کے بارے میں بیدار کرنا ہے۔ ونڈ پاور کی اہمیت اور اس کائنات کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے، اسلیے یہ دن منایا جاتا ہے۔

گلوبل ونڈ پاور کا انعقاد گلوبل ونڈ انرجی کاؤنسل اور ونڈ یوروپ کرتا ہے۔ اس دن کو پہلے سال 2007 میں منایا گیا تھا، اس کے بعد 2009 کو عالمی سطح پر منانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اب تک دنیا بھر کے 80 ممالک ونڈ انرجی میں کام کرنے کے لیے ایک ساتھ آچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

Suraiya birth anniversary: فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنانے والی ثریا کا آج یوم پیدائش

آج کے دور میں جب دنیا میں آلودگی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں ، ضروری ہے کہ ہم توانائی کے ان وسائل کو استعمال کریں جو ماحول دوست ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.