ETV Bharat / bharat

گلوبل کووڈ 19 سمیٹ میں وزیر اعظم مودی کا خطاب، 20 کروڑ سے زیادہ بھارتیوں کو لگی ویکسین

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسینیشن مہم چلائی جا رہی ہے۔ ایک دن میں ڈھائی کروڑ لوگوں کو ویکسین کی ڈوز لگانے کا ریکارڈ بھی بھارت کے نام ہے۔

pm modi
pm modi
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 5:25 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کووڈ -19 عالمی کانفرنس کو ویڈیو کانفرنسننگ کے ذریعے خطاب کیا۔

اس دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے اپنی کووڈ ویکسین کو 95 ممالک کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ بھارت میں کووڈ کی دوسری لہر کے دوران دنیا بھارت کے ساتھ کھڑی تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کو دی گئی مدد اور تعاون کے لئے میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

پی ایم مودی نے کہا کہ بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دن قبل ہم نے ایک دن میں ڈھائی کروڑ لوگوں کو ویکسین کی ڈوز لگائی ہے۔ اب تک ہم 20 کروڑ لوگوں کو کورونا ویکسین کے ٹیکے لگوا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مودی امریکہ کے لیے روانہ، اسٹراٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنائیں گے

پی ایم مودی نے کہا کہ ٹیکے کی سرٹیفکیٹ کی منظوری کے ذریعے بین القوامی سفر کو آسان بنایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو ٹیکا مہیا کرانے کے لئے کچے مال کی فراہمی کو کھلا رکھا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.