ETV Bharat / bharat

چین کے گوانگژو اورپاکستان کے لاہور کے مابین فرینڈشپ سٹی معاہدہ

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 10:44 PM IST

چین کے صوبہ گوانک ڈونگ دارلحکومت اور پاکستان کے شہر لاہور کے درمیان دوستی کا معاہدہ طے پایا ہے۔

عمران خان
عمران خان

جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے دارالحکومت گوانگژو اور پاکستان کےلاہور کے درمیان فرینڈشپ سٹی کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ دوستی کے رشتے بنیں۔ گوانگژو کی میونسپلٹی میں جمعہ کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹس میں اس کا ذکرکیا گیا۔

دونوں شہروں کے درمیان تعاون کے میمورنڈم کے مطابق گوانگژو اور لاہور معیشت، تجارت، ثقافت، سیاحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم کے شعبوں میں دوستانہ تعاون کریں گے۔

مزید پڑھیں:'پاکستان، چین کو بچانے کے لیے اپنے شہریوں کو قربان کر رہا ہے'

غور طلب ہے کہ اب تک گوانگژو 65 ممالک کے 99 شہروں کے ساتھ فرینڈشپ معاہدہ کرچکاہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.