ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی

75ویں یوم آزادی کے موقع پر اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے سیکٹر 34 میں واقع پارک میں پرچم لہرایا گیا اور آزادی کے عظیم انقلابی شہداء کی تصاویر پر پھول پیش کئے گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی
آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 1:31 PM IST

اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے ضلعی ترجمان کنور بلال برنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے۔ کسی کو اس کی خلاف ورزی کا کوئی حق نہیں ہے۔

آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی
آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی

کنور بلال برنی نے کہا کہ سیکڑوں مجاہد آزادی نے اپنا سب کچھ قربان کر کے ہمیں آزادی دلائی ہے۔ آج یہ ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس آزادی کو برقرار رکھنے میں اپنا حصہ ڈالے۔

آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی
آزادی ہم سب کا بنیادی حق ہے: بلال برنی
اس موقع پر ایس پی کے ممکنہ امیدوار محمد تسلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی عوام کو مہنگائی نے اپنی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ اس سے بھی آزادی حاصل کرنا ہم سب کی ترجیح ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں:بلال برنی سماج وادی پارٹی کے میڈیا انچارج اور ترجمان مقرر

اس موقع پر ایس پی کے ضلعی ترجمان کنور بلال برنی، محمد تسلیم، لوہیا واہنی کے سابق صدر ساحل خان، ایس پی رہنما تنویر حسین، ایس پی رہنما ممتاز عالم ورجیس پی ورکی محمد رئیس انصاری منیر انصاری، جسیم انصاری، اصغر انصاری، روشن سنگھ سردار رنجیت سنگھ ایڈوکیٹ احمد، شیام بابو سنگھ، راجو، راجکمار شرما، گلشن سائیں، دیپا سنگھ، جیوتی پربھا، منوج کمار سنیل رینا، سروج کمار دیپک کمار اور کپل دیو وغیرہ سمیت دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.