ETV Bharat / bharat

Boat capsizes in Kerala کیرالہ میں کشتی الٹنے سے چار لوگوں کی موت، دو زخمی - کیرالہ میں پورتھر کے نزدیک پنچیکداو

کیرالہ میں پورتھر کے نزدیک پنچیکداو میں بھرتھپوجھا ندی میں ایک کشتی الٹنے سے دو خواتین سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ہفتہ کی شام تقریباً 7.30 بجے اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان کے چھ افراد کلور کٹی سے ندی کے راستے سے واپس آرہے تھے۔ ان کی کشتی اچانک بے قابو ہوگئی اور الٹ گئی۔Boat capsizes in Kerala

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 20, 2022, 4:46 PM IST

ملاپورم: کیرالہ میں پورتھر کے نزدیک پنچیکداو میں بھرتھپوجھا ندی میں ایک کشتی الٹنے سے دو خواتین سمیت چار لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔Boat capsizes in Kerala

پولس کے مطابق، مہلوکین کی شناخت رقیہ (60)، اس کی بہن سائنہ بی(54)، عبدالسلام (55) اور ابوبکر (65) کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ تمام لوگ کنجیکداو کے باشندے تھے۔ خواتین کی لاشیں ہفتے کے روز اور مردوں کی لاشیں صبح برآمد ہوئیں۔

یہ حادثہ ہفتہ کی شام تقریباً 7.30 بجے اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان کے چھ افراد کلور کٹی سے ندی کے راستے سے واپس آرہے تھے۔ ان کی کشتی اچانک بے قابو ہوگئی اور الٹ گئی۔ آس پاس رہنے والے لوگوں نے دو خواتین کو بچا کر التھیور کے نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ ان کی حالت مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Boat Capsized in Brahmaputra in Assam آسام میں دریائے برہم پترا میں کشتی پلٹ گئی، متعدد لاپتہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.