سی بی آئی نے چنئی میں کئی دنوں کی پوچھ گچھ کے بعد جمعرات کی رات دیر گئے سبرامنیم کو گرفتار کیا۔ الزام ہے کہ این ایس ای میں کچھ بروکرز کو سرور ایسی جگہ قائم کرنے کی سہولت دی گئی جہاں سے ان کے کمپیوٹرز کو این ایس ای کی آن لائن تجارت کی اطلاع ایک سیکنڈ کے کچھ حصے پہلے پہنچ جاتی تھی۔ Former NSE officer Anand Subramaniam
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی) کا الزام ہے کہ طے شدہ اصول و ضوابط کو طاق پر رکھتے ہوئےسبرامنیم کو این ایس ای گروپ کا آپریٹنگ آفیسر اور ایکسچینج کے سی ای او چترا رام کرشنا کا چیف اسٹریٹجک ایڈوائزر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
Yashwant Jadhav Income Tax Raid: شیوسینا کے رہنماء کی رہائش گاہ پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
این ایس ای کے ایک سابق اہلکار رام کرشنا اور دیگر پر سبرامنیم کی تقرری میں بے ضابطگیوں کے الزامات ہیں۔
یو این آئی