ETV Bharat / bharat

Former MLA Mohammed Ali No More کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق رکن اسمبلی محمد علی کا انتقال - آل انڈیا کانگریس کمیٹی

پارٹی ذرائع کے مطابق کانگریس کے سینئیر رہنما و سابق رکن اسمبلی کے محمد علی کا آج صبح ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ Former MLA Mohammed Ali No More

کانگریس کے سینیئر رہنما و سابق رکن اسمبلی محمد علی کا انتقال

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 3:46 PM IST

کوچی: پارٹی ذرائع نے بتایا کہ کے محمد علی کی عمر 76 برس تھی اور ان کا گردے سے متعلق بیماری کا علاج چل رہا تھا۔ محمد علی، جنہوں نے پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ 'کیرالا اسٹوڈنٹس یونین' (کے ایس یو) کے ذریعے ملک کی سیاست میں قدم رکھا ، 1980 سے مسلسل اسمبلی انتخابات میں کامیاب ہوتے رہیں اور ایوان میں انہوں نے الووا حلقے کی چھ بار نمائندگی کی۔ Veteran Congress leader Mohammed Ali died

محمد علی کئی سالوں تک آل انڈیا کانگریس کمیٹی اور کیرالا پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن بھی رہے۔ پارٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ کے ایس یو کے ضلعی صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے علاوہ انہوں نے یوتھ کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ایرناکولم ضلع کانگریس کمیٹی کے نائب صدر کے طور پر بھی کام کیا۔ محمد علی کچھ عرصے سے مین اسٹریم پالیٹکس میں سرگرم نہیں تھے۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ Former MLA Mohammed Ali No More

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.