ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ میدانتا اسپتال میں داخل - گروگرام کے میدانتا اسپتال

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کو (Former CM Kamal Nath) تیز بخار اور سوجن کی وجہ سے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ میدانتا اسپتال میں داخل

author img

By

Published : Sep 4, 2021, 1:20 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کو (Kamal Nath Former Chief Minister Madhya Pradesh) گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تیز بخار کی شکایت کے بعد ان کو میدانتا اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت عوامی امورپر بحث نہیں چاہتی: کمل ناتھ

اس سے قبل جون کے مہینے میں جب کمل ناتھ کو سانس لینے میں دشواری پیش آئی تھی تو انہیں میدانتا اسپتال گروگرام (Medanta Hospital Gurugram) میں داخل کرایا گیا تھا۔ جبکہ اس بار انہیں تیز بخار اور سوجن کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.