ETV Bharat / bharat

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت خارجہ سکریٹری کریں گے - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر رہا

خارجہ سکریٹری مغربی ایشیا سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

Foreign Secretary Harsh Vardhan Shringla to Chair UN Security Council meeting
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت خارجہ سکریٹری کریں گے
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 8:00 PM IST

خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی صدارت کے اختتامی سیشن میں مغربی ایشیا کی صورتحال پر ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ بھارت اگست کے مہینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر رہا ہے اور اس دوران مختلف امور پر میٹنگیں ہوئی ہیں۔ مسئلہ فلسطین کے ساتھ ساتھ مغربی ایشیا کی صورت حال پر اختتامی اجلاس میں بڑے پیمانے پر بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی این ترمورتی نے اتوار کو نیویارک میں خارجہ سکریٹری کا خیرمقدم کیا۔

نیویارک میں مختلف تقریبات میں شرکت کے بعد خارجہ سکریٹری دو طرفہ مذاکرات کے لیے واشنگٹن جائیں گے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.