ETV Bharat / bharat

خراب موسم کے سبب دہلی آرہی پروازوں کا رخ موڑا گیا - دہلی آرہی پروازوں کو دوسرے شہر اتارا گیا

خراب موسم کے سبب دہلی آنے والی پانچ پروازوں کو دوسرے شہروں میں اتارا گیا۔ سری نگر سے دہلی آرہی اسپائس جیٹ کی فلائٹ اور اندور سے دہلی آرہی انڈیگو کے ایک طیارے کو جے پور بھیجا گیا۔

خراب موسم کے سبب دہلی آرہی پروازوں کو دوسرے شہر اتارا گیا

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 10:41 PM IST

دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں آج شام اچانک موسم خراب ہونے کی وجہ سے پانچ پروازوں کو دوسرے شہر لکھنٔو اور جے پور کی طرف رخ کرنا پڑا۔

دہلی ائیرپورٹ کی آپریٹنگ کمپنی دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (ڈی آئی اے ایل) کے ایک افسر نے بتایا کہ سری نگر سے دہلی آرہی اسپائس جیٹ کی فلیٹ اور اندور سے دہلی آرہ انڈیگو کی ایک فلائٹ کو جے پور بھیجا گیا ہے۔

ایئر انڈیا کی کٹھمنڈو سے دہلی آرہی پرواز اے آئی 216 کو لکھنٔو بھیجا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے رہائشی حصے میں ڈرون کی دراندازی

پرائیویٹ طیارہ کمپنی وستارا نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بتایا کہ ممبئی سے دہلی آرہی اس کی دو پروازوں کو لکھنٔو کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

BAD WEATHER
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.