ETV Bharat / bharat

یوم آزادی پر 86 اہلکاروں کو فائر سروس میڈل

یوم آزادی پر 86 اہلکاروں کو فائر سروس میڈل سے نوازا گیا ہے جن میں سے 26 کو شجاعت کے کاموں کے لئے نوازا گیا ہے۔

یوم آزادی پر 86 اہلکاروں کو فائر سروس میڈل
یوم آزادی پر 86 اہلکاروں کو فائر سروس میڈل
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 7:57 PM IST

ہر برس یوم جمہوریہ اور یوم آزادی پر فائرسروس میڈل، سول ڈیفنس اور ہوم گارڈز کو بہادری کے لئے قومی میڈل اور وششٹھ سیوا میڈل اور قابل تعریف خدمات کے لئے صدر کے میڈل سے نوازا جاتا ہے۔

فائر سروس کے 26 اہلکاروں کو ان کی بہادری کے کاموں کے لئے فائر سروس شوریہ میڈل دیا جاتا ہے۔ وششٹھ سیوا میڈل کے لئے صدر فائر سروس میڈل 10 اہلکاروں کو اور قابل ستائش خدمات کے لئے فائر سروس میڈل 50 اہلکاروں کو ان کے بہترین اور قابل ستائش سروس ریکارڈ کے لئے دیئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan Independence Day: پاکستانی یوم آزادی پر سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ

اس کے علاوہ 55 اہلکاروں کو ہوم گارڈ اور سول دیفنس میڈل سے بھی نوازا جارہا ہے۔ ان میں سے پانچ اہلکاروں کو خصوصی خدمات کے لئے صدر کا ہوم گارڈ اور سول ڈیفنس میڈل اور پچاس ہوم گارڈ اور قابل ستائش خدمات کے لئے سول ڈیفنس میڈل سے نوازا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.