ETV Bharat / bharat

Fire Broke Out In Delhi دہلی کے صدر بازار میں آتشزدگی، 7 کاریں جل کر خاکستر - دہلی میں آتشزدگی

دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے کے صدر بازار کے 12 ٹوٹی چوک پر اچنک آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں سات کاریں اور کئی دو پہیہ گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ Fire Broke Out In Delhi

دہلی کے صدر بازار میں آتشزدگی، 7 کاریں جل کر خاکستر

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 9:23 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے کے صدر بازار کے 12 ٹوٹی چوک میں جمعرات کی شام آگ لگ گئی، جس میں سات کاریں اور کئی دو پہیہ گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ وہیں آگ لگنے کی وجہ کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔ Fire Broke Out In Delhi's Sadar Bazar

دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) کے ذرائع نے بتایا کہ آگ شام چھ بج کر 19 منٹ پر لگی۔ اطلاع ملتے ہی آگ پر قابو پانے کے لیے چار فائر ٹینڈر جائے واقع پر پہنچے اور اسے بجھایا۔ ڈی ایف ایس نے بتایا کہ اس حادثے میں سات کاریں اور ایک سے زیادہ دو پہیہ گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا۔

یہ بھی پڑھیں: Fire In Mandi Poonch منڈی میں آتشزدگی میں تین منزلہ رہائشی مکان جل کر خاکستر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.