ETV Bharat / bharat

Fire Breaks Out in Fashion Street ممبئی کے فیشن اسٹریٹ کی 10 دکانوں میں آتشزدگی - فیشن اسٹریٹ کی 10 دکانوں میں آتشزدگی

ممبئی کی فیشن اسٹریٹ پر 10 سے زائد دکانوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔Fire Breaks Out in Fashion Street

ممبئی کے فیشن اسٹریٹ کی 10 دکانوں میں آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 3:17 PM IST

Updated : Nov 5, 2022, 4:04 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ہفتہ کی دوپہر چرچ گیٹ کے آزاد میدان کے قریب فیشن اسٹریٹ پر 10 سے زائد دکانوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی چھ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئی۔ تقریباً 15 منٹ میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔Fire Breaks Out in Fashion Street

ایک میونسپل اہلکار نے بتایا کہ ہفتے کی دوپہر جنوبی ممبئی میں سڑک کے کنارے کپڑے کی مارکیٹ فیشن اسٹریٹ پر واقع کم از کم 10 دکانیں جل گئیں، لیکن اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ چرچ گیٹ کے قریب فیشن اسٹریٹ پر واقع ایک دکان میں دوپہر ایک بجے کے قریب آگ لگی اور کچھ ہی دیر میں آس پاس کی دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ آسمان پر اٹھتا ہوا سیاہ دھواں دور سے دکھائی دے رہا تھا۔ اہلکار نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد چھ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے۔ تقریباً 15 منٹ میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Cowshed Gutted in Kulgam گدر، کولگام میں آتشزدگی، گؤ خانہ خاکستر

Last Updated : Nov 5, 2022, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.