ETV Bharat / bharat

بانڈی پورہ کے شاہ گُنڈ علاقہ میں رہائشی شیڈ خاکستر - bandipora shah kund

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شاہ گنڈ علاقے میں گزشتہ رات ایک رہائشی ٹین شیڈ آگ لگنے کے سبب جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

بانڈی پورہ کے شاہ گُنڈ علاقہ میں رہائشی شیڈ آگ لگنے سے خاکستر

author img

By

Published : Mar 24, 2021, 7:14 PM IST

منگل اور بدھوار کی درمیانی رات کو اس وقت پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی جب ایک رہائشی ٹین شیڈ آتشزدگی کی نذر ہوگیا - آتشزدگی کی اس واردات میں شیڈ میں رہائش پذیر کنبے کا تمام سازو سامان آگ کی نظر ہوگیا ہے اور مذکورہ کنبہ بے گھر ہوگیا۔

بانڈی پورہ کے شاہ گُنڈ علاقہ میں رہائشی شیڈ آگ لگنے سے خاکستر

شاہ گنڈ سوناواری علاقے کے رہائشی اعجاز احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار اس ٹین شیڈ میں رہائش پذیر تھے- وہ پہلے ہی غربت اور مفلسی کی زندگی گزار رہے تھے تاہم آگ کی اس واردات نے انہیں مزید مشکلات میں مبتلا کردیا۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کی مالی امداد کی جائے اور انہیں اس حادثہ سے باہر نکلنے میں امداد دی جائے تا کہ وہ مزید مشکلات سے بچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.