ETV Bharat / bharat

تھانے:پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی،کوئی نقصان نہیں - تھانے ای ٹی وی بھارت خبر

مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ یہ فیکٹری مرباد ایم آئی ڈی سی کے علاقے میں واقع ہے۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 2:47 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے مرباد ایم آئی ڈی سی علاقے میں اتوار کی رات پلاسٹک کے سامان کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

تھانے میونسپل کارپوریشن کے علاقائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے سربراہ سنتوش کدم نے بتایا کہ آگ رات 9 بجے کے قریب لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:ہریانہ میں کسانوں کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی

انہوں نے بتایا کہ تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، فیکٹری میں پلاسٹک کی کرسیاں اور دیگر اشیاء بنائی گئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.