ETV Bharat / bharat

مزید دو سال تک بنا پی ایچ ڈی کئے اسسٹنٹ پروفیسرز بھرتی ہوں گے - یو جی سی

یو جی سی نے یونیورسٹی اور کالجز میں اساتذہ اور دیگر تعلیمی عملے کی تقرری اور اعلیٰ تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کم از کم قابلیت سے متعلق ریگولیشنز 2018 میں ترمیم کی ہے۔

یو جی سی
یو جی سی
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 10:55 AM IST

Updated : Oct 13, 2021, 12:26 PM IST

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے یونیورسٹیز میں اسسٹنٹ پروفیسرز کی براہ راست بھرتی کے لیے درخواستوں کی تاریخ کو یکم جولائی 2021 سے یکم جولائی 2023 تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یو جی سی کے سکریٹری رجنیش جین کی طرف سے منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق کووڈ19 عالمی وبا کے پیش نظر یو جی سی نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

یو جی سی نے یونیورسٹی اور کالجز میں اساتذہ اور دیگر تعلیمی عملے کی تقرری اور اعلیٰ تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کم از کم قابلیت سے متعلق ریگولیشنز 2018 میں ترمیم کی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ پی ایم کیئرز فنڈ سرکاری فنڈ نہیں ہے، مرکزی حکومت کا ہائی کورٹ میں جواب

ضابطہ میں کہا گیا ہے کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر براہ راست بھرتی کے لیے لازمی قابلیت ہوگی۔ اس ترمیم کو یو جی سی ترمیمی ضابطے 2021 کے نام سے جانا جائے گا۔

Last Updated : Oct 13, 2021, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.