ETV Bharat / bharat

پی ایم جے کے اے وائی اناج تقسیم کی تاریخ میں توسیع - up government

اترپردیش حکومت نے پی ایم جے کے اے وائی اناج تقسیم کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے بڑھاکر 17 جون 2021 تک کر دیا ہے ۔

پی ایم جے کے اے وائی اناج تقسیم کی تاریخ میں توسیع

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:30 PM IST

ایڈیشنل چیف سکریٹری انل کمار دوبے نے آج یہاں بتایا کہ کچھ اضلاع میں مختلف وجوہات کے باعث کچھ مستفیدین میں اناج تقسیم ہونا باقی رہ جانے کی وجہ سے جون 2021میں پی ایم جے کے اے وائی اناج تقسیم کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تاکہ کوئی بھی اہل امیدوار اناج حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس مدت میں آدھار پر مبنی اناج تقسیم کیا جائےگا۔ موبائل او ٹی پی ویریفکیشن کے توسط سے تقسیم کی تاریخ پہلے سے طے 15جون 2021ہی رہے گی۔ 17 جون 2021 تک کارڈ ہولڈروں کو پورٹبلیٹی سے اناج کی دستیابی کی سہولت مہیا رہے گی۔ اس کےلئے فروخت کندگان اپنے اسٹاک میں باقی اناج کی موجودگی کی حد تک پورٹبلیٹی کے تحت اناج تقسیم کر سکیں گے۔

ملحوظ رہے کہ پی ایم جے کے اے وائی کے تحت اناج تقسیم کی تاریخ 3جون 2021تا 15جون 2021طے کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.