ETV Bharat / bharat

Exclusive Interview With Sabir Kabliwala گجرات کے ایم آئی ایم صدر صابر کابلی والا سے خصوصی گفتگو

احمدآباد کے جمالپور کھاڑیہ سے اے آئی ایم آئی ایم نے صابر کابلی والا کو امیدوار بنایا ہے۔ صابر کابلی والا آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے گجرات صدر بھی ہیں۔ ایسے میں انتخابی تیاری کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ روشن آرا نے صابر کابلی سے خصوصی گفتگو کی۔ Exclusive Interview With Sabir Kabliwala

گجرات کے ایم آئی ایم صدر صابر کابلی والا سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 3:30 PM IST

احمدآباد: گجرات میں 5 دسمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی انتخابات لڑ رہی ہے اور احمدآباد کے جمالپور کھاڑیہ سے اے آئی ایم آئی ایم نے صابر کابلی والا کو امیدوار بنایا ہے۔ صابر کابلی والا آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے گجرات صدر بھی ہیں۔ ایسے میں انتخابی تیاری کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے صابر کابلی سے خصوصی گفتگو کی۔ Sabir Kabliwala Interview With ETV Bharat

گجرات کے ایم آئی ایم صدر صابر کابلی والا سے خصوصی گفتگو

اس تعلق سے صابر کابلی والا نے کہا کہ مجلس پوری طاقت سے اسمبلی انتخابات لڑ رہی ہے۔ مجلس نے کُل 14 امیدوار اتارے تھے لیکن باپو نگر اسمبلی حلقے کے امیدوار نے غداری کر ایم آئی ایم چھوڑ کانگریس جوائن کر لیا۔ جس کے بعد ہمارے 11 مسلم امیدوار اور 2 غیر مسلم کُل 13 امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ہم پوری تیاری کے ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے امیدوار جیت حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس بوکھلا گئی ہے۔ اس لیے جگہ جگہ میم کی مخالفت میں امیدوار کھڑا کر رہی ہے۔ یہاں تک کی انہوں نے چھوٹے بچوں کو بھی سیاہ جھنڈے دے کر کھڑا کردیا، جس کی سچائی بھی لوگوں کو پتا چل گئی ہے۔ وہ جان بوجھ کر نیے نیے طریقوں سے ہمیں کم دکھانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے اور عوام کے حق کی لڑائی لڑتے رہں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Exclusive Interview With Arvind Kejriwal کانگریس کو ووٹ دینے کا مطلب اپنا ووٹ ضائع کرنا ہے، اروند کیجریوال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.