ETV Bharat / bharat

Bandipora Encounter: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں انکاؤنٹر شروع - ای ٹی وی بھارت کی خبر

جموں اور کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا۔

File photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 11, 2021, 7:40 AM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں پیر کی صبح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا۔

کشمیر زون پولیس کے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ " #بانڈی پورہ کے #حاجن علاقے گنڈجہانگیر میں #انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز تصادم میں عسکریت پسندوں کا جواب دے رہے ہیں۔

tweet
ٹویٹ

اس ضمن میں ابھی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

قبل ازیں مرکزی زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے جنوبی علاقہ میں گزشتہ رات ضلع اننت ناگ کے کھاگنڈ ویری ناگ علاقے میں پیر کی علی الصبح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جب کہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.