ETV Bharat / bharat

Encounter in Kulgam: کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، دو ہلاک - ڈی ایچ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر شروع

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔ دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ عسکریت پسندوں کی شناخت حارث شریف ساکن سرینگر اور ذاکر پیڈر ساکن کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔ Encounter in Kupwara

Encounter in Kulgam
کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 4:00 PM IST

Updated : Jun 19, 2022, 6:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔Encounter in Kulgam پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے اتوار کے روز کولگام کے دمحال ہانجی پورہ گاؤں کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسند مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔

کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، دو ہلاک

اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے گجر پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام پر پہنچی، عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلانی شروع کر دی جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروئی شروع کردی۔ اس کارروائی میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ عسکریت پسندوں کی شناخت حارث شریف ساکن سری نگر اور کولگام کے ذاکر پیڈر کے طور پر ہوئی ہے۔ Encounter in Kulgam

ایک سینیئر پولیس افسر نے کو عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد جوابی کارروائی میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہو چکا ہے۔ فی الحال آپریشن جاری ہے۔ Kulgam Encounter Update

Last Updated : Jun 19, 2022, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.