ETV Bharat / bharat

ہاتھیوں کے گروہ نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو روند دیا

ہاتھیوں کا گروہ منیندر گڑھ اور کیلہاری حدود میں گھومتے ہوئے مدھیہ پردیش کے ضلع انوپ پور پہنچ گیا جہاں گاؤں والوں نے گروہ کو بھگانے کے لیے پٹاخے پھوڑے، جس پر ہاتھی مشتعل ہوگئے اور ایک ہی خاندان کے تین افراد کو روند دیا۔

hathiyon ka dal
ہاتھیوں نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لی
author img

By

Published : Aug 26, 2021, 4:30 PM IST

چھتیس گڑھ کے ضلع کوریا سے ملحق مدھیہ پردیش میں ضلع انوپ پور کے بیلگام میں ہاتھیوں نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو روند کر ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں شوہر، بیوی کے علاوہ پوتا شامل تھا۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت پر سارے گاؤں میں سوگ کی لہر دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

زہریلی شراب پینے سے تین ہلاک، پانچ کی حالت نازک

علاقہ میں 7 ہاتھیوں کا ایک گروہ گذشتہ 3 روز سے گھوم رہا تھا۔ محکمہ جنگلات کے مطابق قبل ازیں یہ گروہ بڑوار بیٹ کے گرد گھوم رہا تھا جس پر محکمہ کی جانب سے نظر رکھی جارہی تھی اور دیہاتیوں کو ہاتھیوں کے قریب جانے سے منع کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود گاؤں والے نے ہاتھیوں بھگانے کےلیے کوشش کی۔

گذشتہ دنوں ہاتھیوں کی دہشت کے واردات

  • ضلع کوریا میں ہاتھیوں کی دہشت ، 3 گھر تباہ اور 7 کسانوں کی فصلیں برباد۔
  • جشپور میں ایک شخص کو روند دیا۔
  • جشپور میں ایک خاتون کو جو بائک پر جارہی تھی اسے ہلاک کردیا۔
  • کوربا کے کٹگھورا فاریسٹ ڈیوزن کے گاؤں میں ہاتھی کے حملے سے ایک مقامی شخص کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.