ETV Bharat / bharat

Earthquake In Taiwan: تائیوان میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 10:33 AM IST

تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب جمعہ کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چین ارتھکوئک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب 07:23 بجے آئے زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے۔ Earthquake In Taiwan

تائیوان میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے

تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب جمعہ کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چین ارتھکوئک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب 07:23 بجے آئے زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے۔ سی ای این سی نگرانی مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 21.67 ڈگری شمالی عرض البلد اور 121.00 ڈگری مشرقی طول البلد پر 10 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔Earthquake In Taiwan

مزید پڑھیں:۔ Earthquake shakes Indonesia: انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.