ETV Bharat / bharat

Indian Bait ul Mal Programme in Gulbarga مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتوں کیلئے دوبدو پروگرام

انڈیا بیت المال ضلع گلبرگہ کے نائب صدر محمد اقبال نے کہا کہ اس مرتبہ دو ہزار سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں نے شرکت کرکے رشتوں کے رجسٹریشن کروائے ہیں اور کئی لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتے بھی طے ہوئے ہیں۔ Programme Organized by indian bait ul mal

انڈیا بیت المال کے زہر اہتمام مسلم لڑکے لڑکیوں کے رشتوں  کے لئے دوبدو پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 12:53 PM IST

Updated : Oct 7, 2022, 1:00 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں انڈیا بیت المال کے زیر اہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتوں کے لیے ہر سال دو بدو پروگرام منعقدکرتا آرہا ہے۔ رواں سال بھی یہاں کے مغل فنگشن ہال میں پانچواں دوبدو پرگرام کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر انڈیا بیت المال ضلع گلبرگہ کے نائب صدر محمد اقبال نے کہا کہ اس مرتبہ دو ہزار سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں نے شرکت کرکے رشتوں کے رجسٹریشن کروائے ہیں اور کئی لڑکے اور لڑکیوں کے رشتے بھی طے ہوئے ہیں۔ Program Organized by indian bait ul mal

مسلم لڑکے اور لڑکیوں کے رشتوں کے لئے دوبدو پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ Counseling For Bride and Groom ایم پی میں طلاق اور خلع کے بڑھتے معاملے شادی سے قبل دولہا اور دلہن کی کونسلنگ

اس خدمات کو انڈیا بیت المال بغیر کسی معاوضہ کے اس خدمات کو انجام دے رہا ہے، جس سے اقلیتی طبقے کے لڑکوں و لڑکیوں کی شادی کرنے میں آسانی ہوسکے۔

Last Updated : Oct 7, 2022, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.