ETV Bharat / bharat

بھارت پاک سرحد پر ایک بار پھر ڈرون دیکھا گیا

سیکیورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں موحول کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک عرصے سے کوششیں کی جا رہی ہیں اور ڈرون سرگرمیاں اسی کا ایک حصہ ہے۔

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 10:19 AM IST

پاک بھارت سرحد پر پھر ڈرون نظر آئے
پاک بھارت سرحد پر پھر ڈرون نظر آئے

بھارت پاک سرحد پر ڈرون کی نقل و حرکت رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ہائی الرٹ کے باوجود رامداس تھانے کے تحت بی ایس ایف کی 10 ویں بٹالین کی بی او پی نے کل رات ایک بار پھر ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی۔ جس کے بعد جوانوں نے فائرنگ کی۔

ابھی تک کسی بھی عہدیدار نے اس معاملے کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن ایجنسیوں کے ذریعہ اس واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

سیکیورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں موحول کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ایک عرصے سے کوششیں کی جا رہی ہیں اور ڈرون سرگرمیاں اسی کا ایک حصہ ہے۔

حکومت نے ریاست میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے سیکیورٹی بڑا دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.