ETV Bharat / bharat

Draupadi Murmu to Visit Tirupati دسمبر کے پہلے ہفتہ میں دروپدی مرمو کا تروپتی دورہ - دروپدی مرمو کا تروپتی دورہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دسمبر کے پہلے ہفتہ میں تروپتی کا دورہ کریں گی۔ صدرکے دورہ کے پیش نظر ضلع کلکٹر نے آئی آئی ٹی کوریڈور سمیت دیگر مقامات کا معائنہ کیا۔ Draupadi Murmu to Visit Tirupati

دسمبر کے پہلے ہفتہ میں دروپدی مرمو کا تروپتی دورہ

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 9:35 AM IST

تروپتی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دسمبر کے پہلے ہفتے میں آندھرا پردیش کے ضلع تروپتی کا دورہ کریں گی اور کئی ترقیاتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔ Draupadi Murmu to Visit Andhra Pradesh

صدر جمہوریہ کے دورہ کے پیش نظر ضلع کلکٹر کے وینکٹ رمن ریڈی اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پی پرمیشور ریڈی نے اتوار کو یرپیڈو میں آئی آئی ٹی کوریڈور سمیت دیگر مقامات کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل کلکٹر بالاجی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام چندر بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Tribal Museum Bhopal بھوپال میں صدر جمہوریہ نے قبائلی میوزیم کا دورہ کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.