ETV Bharat / bharat

New Governor of West Bengal ڈاکٹر آنند بوس مغربی بنگال کے نئے گورنر مقرر

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 10:53 PM IST

ڈاکٹر سی وی آنند بوس کو مغربی بنگال کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ڈاکٹر آنند بوس کو مغربی بنگال کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ Dr CV Ananda Bose Appointed Governor Of West Bengal

ڈاکٹر آنند بوس مغربی بنگال کے نئے گورنر مقرر

نئی دہلی: ڈاکٹر سی وی آنند بوس کو مغربی بنگال کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ڈاکٹر آنند بوس کو مغربی بنگال کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ یہ اطلاع راشٹرپتی بھون سے جاری ایک بیان میں دی گئی ہے۔ New Governor of West Bengal

یہ بھی پڑھیں: سبکدوش لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ اتراکھنڈ کے نئے گورنر مقرر

ڈاکٹر بوس کی تقرری اس تاریخ سے نافذ العمل ہوگی، جب وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ابھی تک منی پور کے گورنر لا گنیشن مغربی بنگال کے گورنر کا اضافی چارج سنبھال رہے تھے۔گنیشن کو یہ ذمہ داری مغربی بنگال کے سابق گورنر جگدیپ دھنکھڑکے نائب صدر بننے کے بعد سونپی گئی تھی۔ بتا دیں کہ راشٹرپتی بھون کے اشوک ہال میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے ملک کے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.