ETV Bharat / bharat

سرینگر پریس کالونی میں دوکانداروں کا احتجاج - سرینگر

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقہ وُیین سے تعلق رکھنے والے کئی دوکاندار اپنے بچوں کے ہمراہ سرینگر پریس کالونی میں جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔

سرینگر پریس کالونی میں دوکانداروں کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 12:43 AM IST

احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھائے ہوئے تھے جن پر ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے درج تھے۔

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ 1996 سے ویین آرمی کیمپ میں بطور دوکانداری کرتے ہوئے اپنا روزگار کمارہے ہیں مگر دفعہ 370 ہٹانے کے بعد انہیں آرمی کی طرف سے دکانوں کو چھوڈنے کے لیے کہا گیا ہے۔

سرینگر پریس کالونی میں دوکانداروں کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں : خواتین کے تئیں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

دوکانداروں نے کہا کہ اس فیصلہ سے وہ بے روزگار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جی او سی سے اپیل کی ہے کہ انہیں دوبارہ دوکان چلانے کی اجازت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.