ETV Bharat / bharat

Agniveer Scheme ریٹائر مینٹ کے بعد اگنی ویر کو روزگار مہیا کرانے پر بات چیت

دفاعی سکریٹری نے کہا کہ کمپنیوں کو ملک کے تئیں وقف اور نظم و ضبط کے پابند نوجوانوں کو روزگار دینے کے سلسلے میں مشورہ کرنا چاہئے کیونکہ مسلح دستوں میں کام کے درمیان اگنی ویر کو اعلی سطح کا ہنر اور تربیت فراہم کیا جائے گا۔ Discussions on providing employment to Agniveer after retirement

ریٹائر مینٹ کے بعد اگنی ویر کو روزگار مہیا کرانے پر بات چیت

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 7:55 PM IST

نئی دہلی: وزیر دفاع نے تینوں خدمات میں اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کئے جانے والے اگنی ویروں کو ریٹائرمینٹ کے بعد انہیں دوبارہ روزگار دینے کے امکانات کے بارے میں آج بڑی اور اہم کمپنیوں کے ساتھ مشورہ کیا۔ سوسائٹی آف انڈیا ڈفینس مینیو فیکچرس کے اہتمام میں جمعرات کو ہوئی بات چیت کے سیشن کی صدارت دفاعی سکریٹری گردھر ارمان نے کی اور اس میں ایل اینڈ ٹی، اڈانی ڈفینس لمیٹیڈ، ٹاٹا اڈوانس سسٹم لمیٹیڈ، اشوک لمینڈ سمیت دیگر اہم بھارتی دفاعی صنعتوں کے افسروں نے حصہ لیا۔ اس موقع دفاعی سکریٹری نے کہا کہ کمپنیوں کو ملک کے تئیں وقف اور نظم و ضبط کے پابند نوجوانوں کو روزگار دینے کے سلسلے میں مشورہ کرنا چاہئے کیونکہ مسلح دستوں میں کام کے درمیان اگنی ویر کو اعلی سطح کا ہنر اور تربیت فراہم کیا جائے گا۔ Discussions on providing employment to Agniveer after retirement

مزید پڑھیں:۔ Indian Army sings MoU with 11 banks اگنی ویروں کی تنخواہ کے لیے فوج نے 11 بینکوں کے ساتھ معاہدہ کیا

کمپنیوں کے سینئر افسروں نے اس کوشش میں مسلسل حمایت اور پابند عہد کا اعادہ کیا اور اگنی ویروں کے پہلے بیچ کو روزگار دینے کے تئیں بے تابی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ تربیت کی بنیاد پر اگنی ویروں کو ریزرویشن کے لئے بھرتی پالیسیوں میں مناسب انتظامات کئے جائیں گے۔ بات چیت کے درمیان صنعت کی ضرورتوں کے تحت اگنی ویروں کے ذریعے سیکھے گئے ہنر سے متعلق کچھ مشوروں پر غور کیا گیا۔ دفاعی سکریٹری نے اس کی تعریف کرتے ہوئے دفاعی مینوفیکچرر سے کارپوریٹ بھرتی کی اسکیموں میں اس بارے میں جلد سے جلد اعلان کرنے کی درخواست کی۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.