ETV Bharat / bharat

Digvijay Chautala Wedding دگ وجے چوٹالہ کی شادی میں ہریانہ کے گورنر، فاروق عبداللہ سمیت کئی اعلیٰ رہنما پہنچے - فاروق عبداللہ شادی تقریب گرورگرام پہنچے

جے جے پی کے صدر اجے سنگھ چوٹالہ کے بیٹے دگ وجے چوٹالہ آج لگن رندھاوا کے ساتھ سات پھیرے لے رہے ہیں۔ وہیں بریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ سمیت کئی رہنما شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 15, 2023, 10:54 PM IST

جن نائک جنتا پارٹی کے صدر اجے سنگھ چوٹالہ کے بیٹے دگ وجئے چوٹالہ کی آج گروگرام میں لگن رندھاوا کے ساتھ شادی ہو رہی ہے۔ لگن رندھاوا پنجاب کے امرتسر کی رہنے والی ہیں۔ دگ وجے چوٹالہ کی شادی میں بڑی تعداد میں لوگ بہنچے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دگ وجے چوٹالہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ پریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ، ریاست کے وزیر اعلی منوہر لال اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ سمیت کئی رہنما شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔ شادی کی تقریب کا اہتمام ہوٹل آئی ٹی سی گرینڈ میں کیا گیا ہے۔ وہیں ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال رات گئے چندی گڑھ کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

شادی کی تقریب کے دوران دگ وجے چوٹالہ کے ساتھ ان کے بڑے بھائی اور ہریانہ کے ڈپٹی سی ایم دشینت چوٹالہ بھی نظر آئے۔ دگ وجے چوٹالہ کے والد اجے سنگھ چوٹالہ بھی اپنے بیٹے کی شادی بالکل الگ انداز میں نظر آئے۔ اس دوران اجے سنگھ چوٹالہ نے کالے سوٹ کے ساتھ پیلی پگڑی پہنی ہوئی ہے۔ وہیں پریانہ کے نائب وزیر اعلی دشینت چوٹالہ بھی شادی کی تقریب میں سیاه رنگ کے جودھپوری سوٹ میں نظر آئے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے یوگا گرو بابا رام دیو پنجاب کے سابق وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل سمیت کئی بڑے لیڈر دگ وجے چوٹالہ کی شادی کی رسومات میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ آپ کو بنا دیں کہ دگ وجے چوٹالہ کی منگنی اور ہلدی کی تصویر اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Girl Refuses To Marry Due to Dowry Demand جہیز کی مزید مانگ سے لڑکی کا شادی سے انکار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.