ETV Bharat / bharat

میرا ڈونا کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت - ارجنٹینا کے ڈیاگو میراڈونا

وزیراعظم نریندر مودی نے فٹبال کی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ارجنٹینا کے ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کی خبر ملتے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

میرا ڈونا کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 1:55 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سابق عالمی شہرت یافتہ فٹ بال کھلاڑی ارجنٹائنا کے ڈیاگو میراڈونا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ ان کی ناگہانی موت سے ہم سب غمگین ہیں۔

مودی نے ٹوئٹ کیا  کہ ڈیاگو میراڈونا فٹ بال کے جادوگر تھے جنہوں نے اس کھیل کو دنیا میں مقبولیت کے عروج پر پہنچایا

واضح رہے کہ شہرہ آفاق فٹ بال کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کا بدھ کے روز 60 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، جبکہ کچھ دن پہلے ہی ان کے دماغ میں خون کے تھکے کی سرجری کرائی گئی تھی۔

شہرہ آفاق فٹ بال کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کا بدھ کے روز 60 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا

میراڈونا کی موت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ٹوئٹ کیا کہ 'ڈیاگو میراڈونا فٹ بال کے جادوگر تھے جنہوں نے اس کھیل کو دنیا میں مقبولیت کے عروج پر پہنچایا'۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'میراڈونا نے اپنی زندگی میں فٹ بال کے میدانوں میں کھیل کے بہترین لمحات سے ہمیں لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا، ہم سب ان کی اس ناگہانی موت سے غمزدہ ہیں، ایشور ان کی آتما کو شانتی دے'۔

وزیراعظم نریندر مودی نے فٹبال کی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ارجنٹینا کے ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کی خبر ملتے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا

واضح رہے کہ فٹبال کی تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ارجنٹینا کے ڈیاگو میراڈونا کے انتقال کی خبر ملتے ہی ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے ملک میں سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے اپنے ملک کے اس عظیم فٹ بالر کی موت پر سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے اپنے ملک کے اس عظیم فٹ بالر کی موت پر سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ڈیاگو میراڈونا کی موت پر کھیل کی دنیا میں صف ماتم بچھ گیا ہے۔

میرا ڈونا کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت
میرا ڈونا کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

وہیں دوسری جانب فٹ بال کی تاریخ کے سب سے بڑے کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کی موت پر مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو، کانگریس کے سابق صدر اور سینیئر رہنما راہل گاندھی اور بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.