ETV Bharat / bharat

Mehbooba Mufti Slams BJP پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا بی جے پی پر طنز، جموں سے لیفٹیننٹ گورنر کیوں نہیں بنایا گیا ؟ - پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی، جموں کے لوگوں سے کہہ رہی ہے کہ وہ جموں سے وزیر اعلیٰ بنائیں گے تاہم خود جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر دیگر ریاستوں سے تعینات کررہے ہیں۔ بی جے پی نے جموں صوبہ سے جموں و کشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر کیوں نہیں بنایا؟۔ Mehbooba Mufti Slams BJP

Mehbooba Mufti Slams BJP
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا بی جے پی پر طنز، جموں سے لیفٹیننٹ گورنر کیوں نہیں بنایا گیا ؟
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:34 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے جموں صوبہ سے جموں و کشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر کیوں نہیں بنایا؟۔ Mehbooba Mufti Slams BJP

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا بی جے پی پر طنز، جموں سے لیفٹیننٹ گورنر کیوں نہیں بنایا گیا ؟

جموں میں پارٹی کی جانب سے منعقدہ ایک کنونش سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بی جے پی کی مرکزی حکومت ہمیشہ کشمیر کی سیاسی پارٹیوں پر الزام عائد کرتی ہے کہ کشمیر کی سیاسی پارٹیوں نے جموں کے ساتھ انصاف نہیں کیا تاہم بی جے پی کی مرکزی حکومت نے ابھی تک جموں خطہ سے کسی بھی شخص کو جموں و کشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر اور گورنر کا مشیر کیوں نہیں بنایا؟۔ PDP Chief Mehbooba Mufti on BJP over LG

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی، جموں کے لوگوں سے کہہ رہی ہے کہ وہ جموں سے وزیر اعلیٰ بنائیں گے تاہم خود جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر دیگر ریاستوں سے تعینات کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی میں کئی لیڈران اپنے بچوں کو سیاست میں لا کر اعلیٰ عہدوں پر فائز کررہے ہیں تاہم صرف کانگریس، پی ڈی پی و دیگر سیاسی پارٹیوں پر الزام عائد کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Tejashwi Yadav Slams BJP بی جے پی کو 2024 پارلیمانی انتخاب میں شکست کا خوف ابھی سے ستانے لگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.