ETV Bharat / bharat

Bomb Threat To Delhi Flight ماسکو سے دہلی آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع

نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق دہلی پولیس کے مطابق ماسکو سے دہلی آنے والی فلائٹ میں بم کی اطلاع ملی ہے۔ اس کے بعد فلائٹ صبح 3.20 بجے دہلی ایئرپورٹ پر اتری۔ Bomb Threat To Delhi Flight

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 9:18 AM IST

Updated : Oct 14, 2022, 10:03 AM IST

ماسکو سے دہلی آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع

نئی دہلی: ماسکو سے دہلی آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع ملنے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ فلائٹ صبح 3.20 بجے دہلی ہوائی اڈے پر اتری۔ اس کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ اس کے بعد فلائٹ کو چیک کیا گیا۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق دہلی پولیس کے مطابق ماسکو سے دہلی آنے والی فلائٹ میں بم کی اطلاع ملی ہے۔ اس کے بعد فلائٹ صبح 3.20 بجے دہلی ایئرپورٹ پر اتری۔ تمام مسافروں اور عملے کے ارکان کو بحفاظت نیچے اتار لیا گیا۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ Delhi IGI airport on alert after 'bomb threat' on flight from Moscow

  • A call about a bomb in the flight coming from Moscow to Delhi was received last night. The flight landed in Delhi at around 3.20 am. All passengers and crew members were deboarded. Flight is being checked and investigation is underway: Delhi Police pic.twitter.com/2nDBWJhZWW

    — ANI (@ANI) October 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں:۔ ایئر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع، ایمرجنسی لینڈنگ

اس سے قبل ایران سے چین جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد مسافر طیارے کے پائلٹ سے دہلی اے ٹی سی سے رابطہ کیا گیا اور طیارے کو اتارنے کی اجازت مانگی۔ تاہم بھارت نے طیارے کو جے پور اور چندی گڑھ میں اتارنے کا اختیار دیا گیا۔ لیکن پائلٹس نے طیارے کو لینڈ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد طیارہ تقریباً 45 منٹ تک بھارت کے اوپر پرواز کرتا رہا۔

Last Updated : Oct 14, 2022, 10:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.