ETV Bharat / bharat

Delhi MCD Election 2022 کارپوریشن انتخابات کے لیے بی جے پی نے 232 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ نے ہفتہ کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے لئے 232 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا کی صدارت میں جمعہ کو قومی نائب صدر اور ریاستی انچارج بائی جینت جئے پانڈا اور ریاستی شریک انچارج الکا گرجر کی رہنمائی میں ایم سی ڈی امیدواروں کے بارے میں ایک میٹنگ ہوئی۔MCD polls

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 3:34 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ نے ہفتہ کو دہلی میونسپل کارپوریشن (اے سی ڈی) کے اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے لئے 232 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔BJP releases first list of 232 candidates for MCD polls

بی جے پی کی دہلی یونٹ کے جنرل سکریٹری ہرش ملہوترا نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ قومی صدر جے پی نڈا کی منظوری کے بعد 232 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی 18 امیدواروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اگلے ماہ ایم سی ڈی کے 250 وارڈوں میں انتخابات ہونے ہیں۔ دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا کی صدارت میں جمعہ کو قومی نائب صدر اور ریاستی انچارج بائی جینت جئے پانڈا اور ریاستی شریک انچارج الکا گرجر کی رہنمائی میں ایم سی ڈی امیدواروں کے بارے میں ایک میٹنگ ہوئی۔

بی جے پی کے بلدیاتی انتخابات کی پہلی فہرست اس طرح ہے:-

وارڈ کا نام……………………………….امیدوار کا نام

نریلا (ایم) ......................... کیسرانی کھتری

بینکر ................................ ونود بھردواج

ہولمبی کلاں (ایم) ................... ارچنا

علی پور.............................. یوگیش رانا

بختاورپور (ایم) .................. جنتا دیوی

بروری ............................... انیل تیاگی

کدی پور (م ڈ) ..................... ارمیلا رانا

مکند پور.............................گلاب سنگھ راٹھور

سنت نگر (ایم) ..................... ریکھا راوت

جھڈوڈا................................ برجیش رائے

تیمار پور (م ڈ) ..................... امر لتا سنگوان

ملکا گنج (عجم)……….............. ریکھا امرناتھ جاٹو

مکھرجی نگر ........................سردار راجہ اقبال سنگھ

دھیرپور(M).......................... نیلم بدھی راجہ

آدرش نگر ............................. انوبھو دھیر

آزاد پور (ایم).......................... سمن شرما

بھلسوا......................………….. للو سنگھ ٹھاکر

جہانگیر پوری (م)...................... دیویا جھا

سروپ نگر .........................شری سریش پانڈے

سمے پور بدلی (ایم) ............ گایتری یادو

روہنی اے ..............................شری نوین گرگ

روہنی بی...................... کومل وششت

رتلہ …………………………………..شری نریندر سولنکی

جئے وہار (ایم) ......................محتر امرتا جھا

بدھ وہار................................راجپال گرگ

پوت کلاں (ایم).................. کویتا سولنکی

بیگم پور................................ جئے بھگوان یادو

شہباز ڈیری (ایس سی ).....…………… سنتوش بھارتی

پوٹھ خورد (م) ..................… انجو امان ڈباس

بوانہ .................................... برہم پرکاش

ننگل ٹھکراں (م)........………………….. ببیتا ڈباس

کنجھوالا............................... ورون سینی۔

رانی کھیڑا (ایم).............………. سشیلا ماتھر

نانگلوئی (عجم)..........………………. ببیتا کرار

منڈکا.........................…….... گجیندر درال

یہ بھی پڑھیں:Delhi MCD Election 2022 ایم سی ڈی انتخابات میں دہلی فسادات اور مقامی مسائل اہم موضوعات

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.