ETV Bharat / bharat

Banaras Bunker: بنارس کے بنکرزکے وفد کی سیاسی پارٹیوں سے ملاقات - بنارس بنکر وفد

آج بنارس کے بنکرز کا وفد سماج وادی پارٹی اور کانگریس پارٹی سے ملاقات کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور ان میں سے کوئی بھی اقتدار میں آتا ہے تو وہ بنکرز کے مسائل کو حل کریں گے ایسا دعوی ہے۔

بنارس کے بنکرزکا وفد لکھنو آکر سیاسی پارٹیوں سے ملاقات کی

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 9:11 PM IST

اترپردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل مشرقی اترپردیش کے بنکر اپنے مسائل کو تمام سیاسی پارٹیوں کے سامنے نے رکھ کر ان کو اپنے مسائل سے آگاہ کر انتخابی منشور میں شامل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ آج بنارسی ساڑی بنانے والے بنارس کے بنکرز کے ایک وفد نے سماجوادی پارٹی، کانگریس پارٹی اور بی ایس پی سے ملاقات کرکے اقتدار میں آنے کے بعد بنکرز کے مسائل حل کرنے کی جانب توجہ دلا رہے اور یہ بھی وعدہ کر رہے کہ جو سیاسی جماعت اتر پردیش کے بنکرز کے مسائل کو حل کرے گی بنکرز کا ووٹ اسی کو جائے گا۔

بنارس کے بنکرزکا وفد لکھنو آکر سیاسی پارٹیوں سے ملاقات کی

اس سلسلے میں آج بنارس کے بنکرز کا وفد سماج وادی پارٹی اور کانگریس پارٹی سے ملاقات کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور ان میں سے کوئی بھی اقتدار میں آتا ہے تو وہ بنکرز کے مسائل کو حل کریں گے ایسا دعوی ہے۔

بنارس کے بنکر برادرانہ تنظیم کے سردار مقبول حسن نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کے سبھی بنکر کا مطالبہ ہے کہ جو سہولیات کسانوں کو دی جارہی ہے وہی سہولت بنکرز کو بھی دی جائے کیونکہ ملک میں کسانوں کے بعد سب سے بد حال بنکر ہے۔

وفد میں شامل عزیز الحق کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے متعدد وعدے کیے لیکن ان وعدوں میں سے کوئی بھی مکمل نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ ہم لوگ نہ بی جے پی سے ملاقات کررہے ہیں اور نہ ہی اپنے مسائل بیان کررہے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ بی جے پی کے رہنما بنارسی ساڑی اور بنارس کا ذکر اپنی تقاریر میں اگرچہ کرتے ہیں تاہم بنارس کے بنکر انتہائی بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کوویڈ کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن اور بجلی کی پریشانیوں سے جوجھ رہے بنکر آنے والے انتخابات کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ ان کا یہی کہنا ہے کہ جو سیاسی جماعت ہمارے مسائل کو حل کرنے پر توجہ دے اسی کو بنکر ووٹ کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.