ETV Bharat / bharat

DAC Approves Acquisition Proposal افواج کے لیے 84,000 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں جمعرات کو یہاں ڈیفنس پروکیورمنٹ کونسل کی میٹنگ میں تینوں خدمات کے لیے ضرورت پر مبنی خریداری کی 24 تجاویز کو منظوری دی گئی۔ ان میں سے چھ آرمی اور ایئر فورس کے لیے ہیں جبکہ دس نیوی اور دو کوسٹ گارڈ کے لیے ہیں۔ اس خریداری سے جہاں فورسز کو جدید بنایا جائے گا وہیں خود انحصار ہندوستان کی مہم کو بھی تقویت ملے گی۔Rajnath Singh-Led DAC Clears Proposals Worth Rs 84,000 Crore For Armed Forces

راج ناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ
author img

By

Published : Dec 22, 2022, 10:35 PM IST

نئی دہلی، حکومت نے آج مسلح افواج کے لیے 84 ہزار 328 کروڑ روپے کے ضرورت پر مبنی دفاعی سودوں کو منظوری دی، جس میں سے 82 ہزار 127 کروڑ روپے کی خریداری گھریلو صنعتوں سے کی جائے گی۔Rajnath Singh-Led DAC Clears Proposals Worth Rs 84,000 Crore For Armed Forces

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں جمعرات کو یہاں ڈیفنس پروکیورمنٹ کونسل کی میٹنگ میں تینوں خدمات کے لیے ضرورت پر مبنی خریداری کی 24 تجاویز کو منظوری دی گئی۔ ان میں سے چھ آرمی اور ایئر فورس کے لیے ہیں جبکہ دس نیوی اور دو کوسٹ گارڈ کے لیے ہیں۔ اس خریداری سے جہاں فورسز کو جدید بنایا جائے گا وہیں خود انحصار ہندوستان کی مہم کو بھی تقویت ملے گی۔

ان دفاعی سودوں کے تحت مستقبل کی ضروریات کے مطابق فوج کی جنگی گاڑیاں، لائٹ ٹینک اور توپ کا نظام خریدا جائے گا۔ بحریہ کے لیے اینٹی شپ میزائل، ملٹی رول جہاز اور گاڑیاں بھی خریدی جائیں گی۔

فضائیہ کے لیے نیا میزائل سسٹم، طویل فاصلے تک مار کرنے والے گائیڈڈ بم اور نگرانی کے نظام کی ایک نئی رینج خریدی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Anti Piracy Bill 2022 پارلیمنٹ نے اینٹی پائریسی بل کو منظوری دی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.