ETV Bharat / bharat

دیپک چند کی آخری رسومات جموں میں ادا کی گئی - jammu and kashmir

دیپک چند کی لاش جموں  پہنچتے ہی سارا کنبہ غم میں ڈوب گیا اور ہر طرف ماتم چھا گیا۔ آخری رسومات کے لیے دیپک چند کی لاش ترنگے میں لپٹی ہوئی تھی۔ لوگ دیپک چند 'امر رہیں کے نعرے لگا رہے تھے۔'

Deepak Chand's last rites will be performed in Jammu today
دیپک چند کی آخری رسومات جموں میں آج ادا کی جائے گی
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 11:22 AM IST

Updated : Oct 8, 2021, 1:34 PM IST

کل صبح سرینگر کے عیدگاہ کے اندرون علاقے سنگم میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول کے اساتذہ کو مبینہ طور پر گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔ اس حملے میں ایک مرد اور خاتون استاذ ہلاک ہوئے ہیں، جن کی شناخت دیپک چند اور ستیندر کور کے طور پر ہوئی جو کہ جموں شہر کے پٹولی علاقہ کے رہائشی تھے۔

دیپک چند کی آخری رسومات جموں میں ادا کی گئی

یہ بھی پڑھیں:

عسکریت پسندوں نے رواں سال 28 عام شہریوں کو ہلاک کیا: آئی جی پی کشمیر

ویڈیو

دیپک چند کی آخری رسومات آج شاستری نگر کریمیشن گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ وہیں کل شام سے ہی لواحقین کے گھر پر عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی رہنماؤں کا آنا بھی شروع ہو چکا تھا۔

Last Updated : Oct 8, 2021, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.