ETV Bharat / bharat

کرناٹک مسلم جماعت کا 'مسلم ریزرویشن' کے عنوان پر سیمینار - برکت حسین، رکن، کرناٹک مسلم جماعت

کرناٹک مسلم جماعت کی جانب سے "مسلم ریزرویشن" کے عنوان پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں کرناٹک بیکوارڈ کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر سی ایس دوارکاناتھ، کنڑا صحافی بی ایم حنیف نے سامعین سے ریزرویشن کے موضوع پر خطاب کیا۔

Declaration to equip the youth of the nation with excellent education
کرناٹک مسلم جماعت کا 'مسلم ریزرویشن' کے عنوان پر سیمینار منعقد
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 1:43 PM IST

اس سیمینار میں ڈاکٹر دوارکاناتھ نے افسوس کا اظہار کیا کہ پسماندہ مسلم طبقات کو حکومت کی جانب سے ان کی پہچان کے صحیح دستاویز نہیں دیے جا رہے ہیں اور انہیں گمراہ کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کرناٹک مسلم جماعت کے جنرل سکریٹری مولانا شافعی سعدی نے بتایا کہ مسلمانوں کو دیے گئے 4 فیصد ریزرویشن میں اضافہ کر 10 فیصد کیا جائے۔

مولانا شافعی سعدی نے کہا کہ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ مسلم نوجوان مسابقتی امتحانات میں حصہ لیں اور سرکاری محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.