مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر بورڈنگ ہاوس گھیر سیف الدین خاں میں 4 بجکر 15 منٹ پر ہوگی۔ یہ اطلاع مرحوم کے صاحبزادے سعود اختر صاحب نے دی۔
Maulana Yousuf Islahi Dies: معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی کا انتقال - نوئیڈا کے فورٹیز ہسپتال میں مولانا یوسف اصلاحی کا انتقال
معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی صاحب کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے نوئیڈا کے فورٹیز ہسپتال میں رات تقریباً ایک بجے آخری سانس لی۔
معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی کا انتقال
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر بورڈنگ ہاوس گھیر سیف الدین خاں میں 4 بجکر 15 منٹ پر ہوگی۔ یہ اطلاع مرحوم کے صاحبزادے سعود اختر صاحب نے دی۔