ETV Bharat / bharat

بریلی: پولیس نے سائبر فراڈ گینگ کو بے نقاب کیا

پولیس کی تفتیش کے دوران ملزم ساجد نے بتایا ہے کہ نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جیک اور ان لوگوں کے درمیان واٹس ایپ کے ذریعے بات چیت ہوتی تھی۔ اُنہوں نے کبھی فون پر بات نہیں کی، جس کی وجہ سے وہ برسوں سے بے خوف ہو کر کاروبار چلا رہے تھے اور کبھی پولیس کی گرفت میں نہیں آئے۔

crime news
crime news
author img

By

Published : Sep 12, 2021, 10:45 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں تھانہ بارہ دری پولیس نے فتح گنج مغربی کے گاؤں دھنتیہ کے رہائشی ساجد خان کو گرفتار کرکے سائبر فراڈ کے گینگ کو بے نقاب کیا ہے۔ ان کے قبضے سے تین لاکھ پانچ ہزار روپے، 15 اے ٹی ایم کارڈ، 13 بینگ پاس بُک، چھ چیک بُک، آٹھ موبائل، ایک ٹیبلٹ اور ڈائری برآمد ہوئی ہے۔ اس گروہ کا گینگ لیڈر نائیجیرین ٹھگ 'جیک' دہلی میں رہ کر جعلی آدھار کارڈ کے ذریعے بینک اکاؤنٹ کھول کر ملک اور بیرون ممالک میں بیٹھے لوگوں سے سائبر فراڈ کر رہا تھا۔

crime news
crime news
پولیس کی گرفت میں آئے ساجد خان نے پولیس کو بتایا کہ گینگ کے ممبران کمیشن کے لالچ میں جعلی آدھار کارڈ اور دیگر شناختی کارڈ بناکر مختلف بینکوں میں کھاتے کھولتے تھے۔ اس کے بعد گروہ کے دیگر اراکین نائجیرین ٹھگ جیک کی مدد سے ملک اور بیرون ممالک کے لوگوں سے سائبر فراڈ کے ذریعے ان اکاؤنٹس میں رقم منتقل کرتے، بعد میں اکاؤنٹ سے رقم نکالی جاتی اور سب میں تقسیم کی جاتی ہے۔
crime news
crime news
پولیس کے مطابق ساجد نے بتایا کہ گینگ کا سرغنہ نائیجیریا کا جیک نامی شخص ہے اور دھنتیہ کے رہائشی جابر عرف کلّو، مُبین خان، وارث خان، راشد خان اور عرفان عرف ارشاد اور شاہی علاقے کے گاؤں دولی کے رہائشی مستقیم، عرفان اور ارشاد بھی اسی گینگ کے ممبر ہیں۔ اس وقت یہ سبھی لوگ مفرور ہیں۔ پولیس کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن لوگوں کے نام پر بینک اکاؤنٹ کھولے تھے، اُنہیں ہر ماہ 20 ہزار روپے تک دئے جاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ کبھی منہ نہیں کھولتے اور سائبر فراڈ کا کاروبار جاری رہتا۔ اب پولیس ان لوگوں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے دھوکہ دہی کا شکار ہونے والوں کے بارے میں بھی معلومات کی جا رہی ہے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران ساجد نے بتایا ہے کہ نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جیک اور ان لوگوں کے درمیان واٹس ایپ کے ذریعے بات چیت ہوتی تھی۔ اُنہوں نے کبھی فون پر بات نہیں کی۔ اس کی وجہ سے وہ برسوں سے بے خوف ہو کر کاروبار چلا رہے تھے اور کبھی پولیس کی گرفت میں نہیں آئے۔ بریلی میں تھانہ بارہ دری پولیس نے فتح گنج مغربی کے گاؤں دھنتیہ کے رہائشی ساجد خان کو گرفتار کرکے سائبر فراڈ کے گینگ کو بے نقاب کیا ہے۔ اس کے قبضے سے تین لاکھ پانچ ہزار روپے، 15 اے ٹی ایم کارڈ، 13 بینگ پاس بُک، چھ چیک بُک، آٹھ موبائل، ایک ٹیبلٹ اور ڈائری برآمد ہوئی ہے۔ اس گروہ کا گینگ لیڈر نائیجیرین ٹھگ 'جیک' دہلی میں رہ کر جعلی آدھار کارڈ کے ذریعے بینک اکاؤنٹ کھولکر ملک اور بیرون ممالک میں بیٹھے لوگوں سے سائبر فراڈ کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں:۔ بہار میں سائبر فراڈ سے عوام پریشان

پولیس کی تفتیش کے دوران ساجد نے بتایا ہے کہ نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جیک اور ان لوگوں کے درمیان واٹس ایپ کے ذریعے بات چیت ہوتی تھی۔ اُنہوں نے کبھی فون پر بات نہیں کی۔ اس کی وجہ سے وہ برسوں سے بے خوف ہو کر کاروبار چلا رہے تھے اور کبھی پولیس کی گرفت میں نہیں آئے۔ ایس پی دیہی علاقہ راج کمار اگروال کے مطابق گاؤں دھنتیہ کارہائشی ساجد خان سائبر فراڈ میں شامل واحد شخص نہیں ہے، بلکہ اسی گاؤں کے تقریباً ایک درجن سے زائد نوجوان اس گروہ کے ممبر ہیں۔ ساجد کی گرفتاری کے بعد کئی نوجوان فرار ہو چکے ہیں، جنہیں تلاش کرکے گرفتار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.