ETV Bharat / bharat

India Tour of South Africa: بھارت کے جنوبی افریقہ دورے کا نیا شیڈول جاری

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 11:04 PM IST

بھارتی مرد کرکٹ ٹیم Indian cricket team کے آئندہ جنوبی افریقہ کے دورے کا نیا شیڈول New Schedule For South Africa Tour جاری کر دیا گیا ہے۔ دورے کا آغاز دونوں ٹیموں کے درمیان 26 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ Test Match سے ہوگا۔ اس سے قبل یہ دورہ 17 دسمبر سے شروع ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی نئی شکل اومیکرون کے پیش نظر اس میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔

India Tour of South Africa: بھارت کے جنوبی افریقہ دورے کا نیا شیڈول جاری
India Tour of South Africa: بھارت کے جنوبی افریقہ دورے کا نیا شیڈول جاری

کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) Cricket South Africa نے پیر کے روز نیا شیڈول New Schedule جاری کیا۔ جنوبی افریقہ بورڈ اور بی سی سی آئی South Africa Board and BCCI کی جانب سے پہلے کی گئی تصدیق کے مطابق دورے کے تحت اب تین کے بجائے دو سیریز کھیلی جائیں گی۔

26 دسمبر سے 23 جنوری تک جاری رہنے والے اس دورے میں چار مقامات سینچورین، جوہانسبرگ، کیپ ٹاؤن اور پارل پر تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے کھیلے جائیں گے، جبکہ چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کو اگلے سال کے لیے مناسب وقت پر دوبارہ شیڈول کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: India vs New Zealand 2nd Test: نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت نے سیریز جیتی

سنچورین میں 26 دسمبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ICC World Test Championship کے موجودہ سائیکل کا حصہ ہوگی، جبکہ 19 جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہو گی، جو 2023 آئی سی سی مرد عالمی کپ کے لئے کوالیفکیشن ٹورنامنٹ ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.