ETV Bharat / bharat

یادگیر: محکمہ صحت کی جانب سے صحافیوں کو کووڈ ویکسین لگائی گئی

author img

By

Published : May 11, 2021, 4:35 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے پریس کلب میں آج محکمہ صحت کی جانب سے ضلع انتظامیہ کی زیر نگرانی صحافیوں کو کووڈ ویکسین دی گئی۔

یاد گیر میں محکمہ صحت کی جانب سے صحافیوں کو کوویڈ ویکسین

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگا پریا نے کہا کہ صحافیوں کو چاہئے کہ وہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں کیونکہ صحافیوں کو مختلف جگہوں پر جانا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی بیماری سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

اس لئے صحافیوں کو چاہیے کہ وہ ہر وقت ماسک لگائے رکھیں، سینیٹائزر کا استعمال کریں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں۔

اس موقع پر صحافیوں کی تنظیم کرناٹک ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن یادگیر کے صدر آندودھر نے ضلع انتظامیہ، محکمہ صحت کے اعلی افسران، ڈاکٹر اور نرس و دیگر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.