ETV Bharat / bharat

Coronavirus Updates: ملک میں کووڈ ویکسینیشن 159.67 کروڑ سے متجاوز - بھارت میں کورونا کیسیز

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 73 لاکھ 38 ہزار 592 کووڈ ویکسین COVID-19 vaccines لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 159 کروڑ 67 لاکھ 55 ہزار 879 ویکسین دی جا چکی ہیں۔

کووڈ ویکسینیشن
کووڈ ویکسینیشن
author img

By

Published : Jan 20, 2022, 10:47 AM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 73 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی کل ویکسینیشن 159.67 کروڑسے زیادہ ہوگیا ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 73 لاکھ 38 ہزار 592 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 159 کروڑ 67 لاکھ 55 ہزار 879 ویکسین دی جا چکی ہیں۔

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے تین لاکھ 17 ہزار 532 نئے معاملے سامنے Coronavirus Omicron in India آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 19 لاکھ 25 ہزار 51 ہو گئی ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 16.41 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے بتایاکہ اسی مدت میں دو لاکھ 23 ہزار 990 افراد کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 58 لاکھ 7 ہزار 29 افراد کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 93.69 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:Coronavirus Updates: ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 47 ہزار سے زائد نئے کیسز

کووڈ کی نئی شکل اومیکرون سے 9287 لوگ متاثر پائے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 19 لاکھ 35 ہزار 180 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 70.93 کروڑ لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.