ملک میں کورونا وائرس coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں کمی ہے لیکن اموات کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔ حالت یہ ہے کہ ملک میں اموات کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر کے 3,25,972 پہنچ گئی ہے۔
بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,65,553 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,78,94,800 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,460 ہے جس سے کل تعداد 3,25,972 ہو گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 2,76,309 ہے جس سے کل تعداد 2,54,54,320 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 21,14,508 ہے۔
ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 21,20,66,614 ہوگئی ہے۔
گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:
15 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 326098، اموات ۔ 3890
16 مئی ۔ نئے معاملے۔ 311170، اموات ۔ 4077
17 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 281386، اموات ۔ 4106
18 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 263533، اموات ۔ 4329
19 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 267334، اموات ۔ 4529
20 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 276110، اموات ۔ 3874
21 مئی ۔ نئے معاملے ۔ 259591، اموات ۔ 4209
22 مئی۔ نئے معاملے۔ 257299 ، اموات۔ 4194
23 مئی۔ نئے معاملے۔ 240842 ، اموات۔ 4194
24 مئی۔ نئے معاملے۔ 222315، اموات۔ 4454
25 مئی۔ نئے معاملے۔ 196427 ، اموات۔ 3511
26 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,08,921 ، اموات۔ 4,157
27 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,11,298 ، اموات۔ 3,847
28 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,86,364 ، اموات۔ 3,660
29 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,73,790 ، اموات۔ 3,617
30 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,65,553 ، اموات۔ 3,460۔