ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس کے 35 ہزار نئے کیسز

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 10:04 PM IST

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 35 ہزار نئے کیسز درج کئے گئے، جبکہ 37.5 ہزارسے زیادہ لوگوں نے اس وبا کو شکست دی۔

coronavirus update: 35000 new coronavirus cases in india
ملک میں کورونا وائرس کے 35 ہزار نئے کیسز

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 34،973 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3 کروڑ 31 لاکھ 74 ہزار 904 ہو گئی ہے۔

اس دوران 37 ہزار 681 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ 23 لاکھ 42 ہزار 299 ہو گئی ہے۔

اس دوران ایکٹو کیسز 2968 کم ہو کر تین لاکھ 90 ہزار 646 رہ گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران 260 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4،42،009 ہوگئی ہے۔

ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح کم ہوکر 1.18 فیصد، جبکہ شفایابی کی شرح 97.49 فیصد اور شرح اموات 1.33 فیصد ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 55 کم ہو کر 51364 رہ گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6308491 ہوگئی ہے، جبکہ 55 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 138017 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 91 ہزارسے زائد

ملک میں جمعرات کو 67 لاکھ 58 ہزار 491 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے اور اب تک 72 کروڑ 37 لاکھ 84 ہزار 586 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.