ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس کا بڑھتا دائرہ، 2 لاکھ 17 ہزار 353 نئے کیسز، 1185 اموات

ملک میں کورونا وائرس کی وبا انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2،17،353 سے زائد نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 11:26 AM IST

جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 2،17،353 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 42 لاکھ 91 ہزار 917 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، اس عرصے کے دوران 1،18،302 مریض صحت مند بھی ہوئے ہیں جس سے شفایاب مریضوں کی مجموعی تعداد 1،25،47،866 ہوچکی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 15 لاکھ کو عبور کرکے 15،69،743 ہوچکے ہیں۔ اسی عرصے میں مزید 1185 مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 74 ہزار 308 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:

حج 2021: عازمین کے لیے کورونا کا ٹیکہ لینا لازمی

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح گھٹ کر 87.80 فیصد،ایکٹیو کیسز کی شرح 10.98 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.22 فیصد ہوگئی ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.